Tuesday 31 March 2015

محدّث ابن حبان رح اور زیارت قبور

0 comments


امام ابن حبان رحمه الله (المتوفى354)نے کہا:.

وما حلت بي شدة في وقت مقامي بطوس, فزرت قبر علي بن موسى الرضا صلوات الله على جده وعليه ودعوت الله إزالتها عني إلا أستجيب لي, وزالت عني تلك الشدة, وهذا شيء جربته مرارا, فوجدته كذلك أماتنا الله على محبة المصطفي وأهل بيته صلى الله عليه وسلم الله عليه وعليهم أجمعين .

ترجمہ

طوس میں قیام کے وقت جب بھی مجھے کوئی پریشانی لاحق ہوئی ،میں نے علی بن موسی الرضاصلوات الله على جده وعليه کی قبرکی زیارت کی، اور اللہ سے اس پریشانی کے ازالہ کے لئے دعاء کی ۔تو میری دعاقبول کی گئی ،اورمجھ سے وہ پریشانی دورہوگئی.

اوریہ ایسی چیز ہے جس کامیں نے بارہا تجربہ کیا تو اسی طرح پایا.

اورہمیں الله تعا لیَ محمّد صلى الله عليه وسلم و اہل بیت کی محبّت کے ساتهہ وفات عطا فر مائے صلى الله عليه وسلم الله عليه وعليهم أجمعين . ( آمین )

[الثقات لابن حبان، ط دار الفكر: 8/ 456 ]

اگر ہم ایسی بات کریں تو نجدی فوراََ شرک کا فتوی جڑ دے گا . کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔